متعلقہ

جمع

لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور( ایس ایم ایس )  جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی...

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

مسلسل اونچی اڑان کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی

Spread the love

کراچی( ایس ایم ایس ) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 4100  روپے کم ہوکر 3لاکھ84 ہزار روپے ہوگئی ہے۔’’جیو نیوز ‘‘ نے ایسوسی ایشن کے حوالے سے بتایا کہ  اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 515 روپے کم ہوکر 3لاکھ 29ہزار 218 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 36 ڈالر کم ہوکر 3618 ڈالر فی اونس ہے۔