متعلقہ

جمع

خبردار، ہوشیار ….. بھارت اور پاکستان جھلسا دینے والی گرمی کی لپیٹ میں آرہے ہیں

Spread the love

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خبردار ، ہوشیار …..سکاٹ لینڈ کے ماہر موسمیات اسکوٹ ڈنکین نے پاکستان اور بھارت میں طویل گرمیوں پر تشویش کا اظہار کر دیا ہے۔ پاکستان اور بھارت مارچ کے ابتداء سے ہی گرمی کی لپیٹ میں رہے ہیں، بھارت اور پاکستان جھلسا دینے والی گرمی کی لپیٹ میں آرہے ہیں۔حالیہ

گرمی کے دوران درجہ حرارت اپریل کی ریکارڈ سطح تک پہنچ سکتا ہے، اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کو بھی جھو سکتا ہے۔ہ پاکستان کے کچھ حصے میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا ہے۔ جیسے جیسے ہمارا سیارہ گرم ہوتا جائے گا، گرمی کی لہریں زیادہ شدید ہوتی جائیں گی۔