متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

فوج عوام کی رائے کی قدر کرتی ہے، جلد امپورٹڈ حکومت سے جان چھوٹے گی: شیخ رشید

Spread the love

راولپنڈی ( وی او پی نیوز ) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ سے جلد اچھی خبریں متوقع ہیں، فوج عوام کی رائے کی قدر کرتی ہے، جلد امپورٹڈ حکومت سے جان چھوٹے گی۔ ٹوئٹر پر پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کی فرار کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں، ایگزٹ کنٹرول

لسٹ (ای سی ایل) سے 150 ملزمان کے نام نکال دیئے گئے۔حکومت سنبھالی نہیں جارہی، یہ این آر او ٹو لینے آئے تھے، امپورٹڈ حکومت کی کوئی آئینی قانونی حیثیت نہیں، یہ حکومت بیرونی سازش کے تحت چور دروازے سے بنی ہے۔ سرکاری خزانے کا بے دریغ استعمال دوبارہ سے شروع ہو چکا ہے۔