متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

    چاول کی قومی برآمدات میں 170فیصد اضافہ 

Spread the love

 اسلام آباد (اے پی پی) چاول کی قومی برآمدات  میں مئی کے دوران  170فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار

کے مطابق مئی 2021 میں چاول کی برآمدات کا حجم 16.3ارب روپے رہا تھا تاہم جاری مالی سال    مئی کے دوران برآمدات کی مالیت 43.9ارب روپے تک بڑھ گئی۔ اس طرح مئی 2021 کے مقابلہ میں مئی 2022کے دوران چاولوں کی ملکی برآمدات میں 27.6ارب روپے یعنی 169.9فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جسے بہت خوش آئند قرار دیا جارہا ہے ۔