متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

آرمی چیف کی بابائے قوم کے مزار پر حاضری، کورہیڈ کوارٹر کراچی کا بھی دورہ

Spread the love

کراچی ( وی او پی نیوز ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کراچی میں بابائے قوم قائداعظم کے مزار پر حاضری دی، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کور ہیڈکوارٹرز کراچی کا بھی دورہ کیا جہاں انہیں آپریشنل، سیکیورٹی

اور فارمیشن کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔سپہ سالار کو بریفنگ میں اندرون سندھ حالیہ قدرتی آفات کے دوران سول انتظامیہ کی مدد کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا۔آرمی چیف نے کراچی میں محفوظ ماحول برقرار رکھنے میں فارمیشن، اتحادی تنظیموں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تعریف کی۔جنرل  سید عاصم منیر کی آمد پر کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید نے ان کا استقبال کیا۔