متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

باپ نے اپنا 4ماہ کا بچہ کتنے روپے میں فروخت کیا، کیسے پکڑا گیا ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

Spread the love

اٹک( وی او پی نیوز ) 4 ماہ کا بچہ ڈیڑھ لاکھ میں بیچنے والا باپ اور خریدار دونوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق اٹک پولیس نے 4 مہینے کے بچے کی خرید و

فروخت میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کیا ہے ۔ ملزم اپنا 4 مہینے کا بیٹا ڈیڑھ لاکھ روپے میں فروخت کر رہا تھا، بچے کی فروخت کی ڈیل کے لیے سٹامپ پیپر بھی تیار کیا گیا تھا۔اٹک پولیس نے بتایا ہے کہ اطلاع ملنے پر پولیس نے بچے کے والد اور خریدار کو گرفتار کر لیا اور ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔4 مہینے کے بچہ کو بازیاب کرا کے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے سپرد کر دیا گیا۔